Text 2

Powered by Blogger.

Text Widget

Contact Form

Name

Email *

Message *

Contact us

online fatawa & masail

subscribe via facebook

My Blogger TricksAll Blogger TricksTechtunes

Receive all updates via Facebook. Just Click the Like Button Below

subscribe

Subscribe Us

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Test Footer 2

الصلاة عماد الدين

NOTE: Asal Time Se 6 Minutes Aage He

Pages

Follow on Google+

Join our Team

WEB Information

Total Posts:

Total Comments:

Sponsor

Wednesday, 22 April 2015


۱۔ رجب اللہ تعالیٰ کا ، شعبان میرا جبکہ رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔ (الموضوعات، ابن الجوزی)1
۲۔ رجب باقی مہینوں کے مقابلے میں ویسے ہی افضل و اعلیٰ ہے جس طرح کہ قرآن پاک باقی اذکار سے افضل ہے۔ (تبیان العجب بما ورد فی فضل رجب لابن حجر)
۳۔ ماہِ رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے جس میں بہت زیادہ روزے رکھے جاتے ہیں، جس نے ایمان کی حالت میں، ثواب کی نیت سے ماہِ رجب میں ایک دن کا روزہ رکھا وہ اللہ کی سب سے بڑی رضا کا حقدار بن جاتا ہے۔ (الفوائد المجموعہ للشوکانی)
۴۔ جو آدمی ماہِ رجب میں تین روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے پورے مہینے کے روزوں کا ثواب لکھ دیتے ہیں اور جو شخص اس ماہ میں سات دن روزے رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جہنم کے سات دروازے بند کر دیتے ہیں۔ ( اللائی المصنوعہ للسیوطی ۱۱۵)

۵۔جو شخص ماہِ رجب کے روزے رکھتا ہے اور اس میں چار رکعت نماز ادا کرتا ہے اس شخص کو اس وقت تک موت نہیں آئےگی جب تک کہ وہ جنت میں اپنے ٹھکانے کو دیکھ نہیں لیتا ۔ (الموضوعات لابن الجوزی ۱۲۴ج۲)
۶۔ ماہ رجب عظیم الشان مقام والا ہے جو شخص اس میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ہزار سال کے روزوں کا ثواب لکھ دیتے ہیں۔ (اللائی المصنوعہ ۱۱۵ج۲)


0 comments:

Post a Comment

Blog Archive

Popular Posts

Text

Ttest © 2013 Published By Gooyaabi Templates Supported by Property Marketplace - Best Blogger Templates and Premium Blog Templates